تہران، ارنا- ایرانی قومی انسٹی ٹیوٹ آف جینیٹک انجینئرنگ اینڈ بائیوٹیکنالوجی کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایشیا میں بائیو ٹیکنالوجی مصنوعات کا سب سے بڑا تنوع رکھتا ہے اور مذکورہ ادارہ اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔