انسداد دہشتگردی
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی نائب سربراہ نے کہا؛
سیاستغیروابستہ ممالک کی تحریک کو دہشتگرد گروہوں کیجانب سے مذاہب کی غلط تشریح پر خدشات
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے کہا ہے کہ غیروابستہ ممالک کی تحریک کو دہشتگرد گروہوں کی طرف سے مذاہب کی من مانی تشریح اور غلط بیانی جن کے اقدامات کو جواز فراہم کرسکتی ہے، پر خدشات ہیں۔
-
سیاستشہید سلیمانی کے قتل کیس کو انصاف ملنے تک تعاقب کریں گے: ایرانی صدر
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم نے یہ ظاہر کیا ہے کہ ہم مذاکرات میں سچائی سے پیش آیا ہے اور اگر اسلامی جمہوریہ جس بات پر زور دیتا ہے، یعنی "جابرانہ پابندیوں کی منسوخی"، "اعتماد سازی اور یقین دہانی" اور "سیف گارڈ کے مسائل کا حتمی حل" ہو، تو ایک اچھا معاہدے کا امکان ہے۔
-
سیاستصحرا کے شیروں کا عراق کے تین صوبوں میں بڑے پیمانے پر سیکورٹی آپریشن کا آغاز
بغداد، ارنا- الحشد الشعبی آپریشنز کمانڈ نے منگل کو کہا ہے کہ کہ عراق کے تین صوبوں بشمول "الانبار"، "نینوا" اور "صلاح الدین" میں دہشت گردوں کا تعاقب کرنے اور ان صوبوں سے داعش کی جڑ سے اکھاڑ پھینکے کیلئے بڑے پیمانے پر سیکیورٹی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔