انسانی حقوق کونسل
-
سیاستانسانی حقوق کے اداروں سے ایران کے خلاف غلط استفادے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے برطانیہ، جرمنی اور بعض دیگر مغربی ملکوں کی جانب سے، ترقی پذیر ملکوں کے خلاف انسانی حقوق کے اداروں سے ناجائزہ استفادے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستانسانی حقوق کونسل کی قرار داد پر ایران کا سخت اعتراض
لندن – ارنا – اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے انسانی حقوق کونسل کی قرار داد کو امتیاز آمیز اور کونسل کے اعتبار کو نقصان پہنچانے والا اقدام قرار دیا ہے
-
سیاستانسانی حقوق کونسل میں مغرب کے مداخلت پسندانہ طرزعمل پرایران کی سخت تنقید
لندن – ارنا – اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق سے بعض مغربی ملکوں کے غلط فائدہ اٹھانے پر سخت تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک انسانی حقوق کے بنیادی مسائل، منجملہ فلسطین کے بحران کو نظرانداز کرکے ایران کے خلاف انسانی حقوق کے مسئلے کو بھی سیاسی بنانے کے لئے کوشاں ہیں
-
سیاستایران کی کامیابیوں کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کریں گے۔ نائب وزیر خارجہ
تہران - ارنا - قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں قانونی، عدالتی، اقتصادی، سیاسی، سماجی، سائنسی اور ثقافتی میدانوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابیوں کو پیش کیا جائے گا۔
-
سیاستصیہونیت کو نسل پرست کے طور پر متعارف کرانے کے حوالے سے ایک مشترکہ بیان جاری کروانے کا ایران کا اقدام
تہران (ارنا) جنیوا میں ایران کے سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے 56ویں اجلاس میں متعدد ممالک کی جانب سے ایک مشترکہ بیان دیا جسمیں فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کو صیہونیت کی نسل پرستی قرار دیا گیا ہے۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ کے مطابق مغربی کنارے میں 500 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بتایا کہ صیہونی حکومت نے 7 اکتوبر 2023 سے اب تک دریائے اردن کے مغربی کنارے میں 500 سے زیادہ فلسطینی شہریوں کو شہید کیا ہے۔
-
سیاستقیاس آرائیوں پر مبنی امریکی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کے ہیڈکوارٹر نے ایک بیان جاری کیا جس میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں امریکہ کی فریب کارانہ رپورٹ کی مذمت کی گئی ہے۔