انسانی امداد
-
عالم اسلامعمان کے مفتی اعظم کی غزہ کے لوگوں کے لیے امداد کی اپیل
تہران (ارنا) عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد الخلیلی نے اپنے پیغام میں تمام مسلمانوں اور دنیا بھر کے بیدار ضمیروں سے غزہ کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
عالم اسلامقابضین نے دوائیاں اور ایندھن غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا / عالمی برادری سے فوری ایکشن لینے کی اپیل
تہران (ارنا) غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے کے خلاف عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور ریڈ کراس سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت حماس کا مطالبہ ماننے پر مجبور / انسانی امداد کے حامل 801 ٹرک غزہ میں داخل
تہران (ارنا) صیہونی حکومت نے بالآخر تحریک حماس کے مطالبات تسلیم کر لیے اور معاہدے کے مطابق غزہ پٹی میں انسانی امداد کے داخلے پر مجبور ہو گئی۔
-
عالم اسلامغزہ کے لیے انسانی امداد توقع سے انتہائی کم
تہران (ارنا) علاقائی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد سے غزہ کے لیے انسانی امداد علاقے کے لوگوں کی ضروریات کو پورا نہیں کر پا رہی اور توقع سے کم ہے۔
-
دنیاغزہ میں سرد موسم کی وجہ سے بچوں کے منجمد ہونے پر بہت فکر مند ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک (ارنا) غزہ میں ہائپوتھرمیا کی وجہ سے ایک ماہ کے بچے کی شہادت کے بعد پیر کو اقوام متحدہ نے غزہ میں سرد موسم کے باعث بچوں کے منجمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غزہ میں 3 ہفتوں سے بھی کم عرصے میں شدید سردی کی وجہ سے یہ 8ویں شیرخوار کی شہادت ہے۔
-
دنیاآنروا: غزہ میں بچے سرد موسم اور ٹھنڈ سے مر رہے ہیں
تہران (ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں بچے ٹھنڈے موسم اور پناہ گاہ کی کمی کی وجہ سے ہلاک ہو رہے ہیں۔
-
عالم اسلامیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری: جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین رہ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری نے ایک بیان میں تاکید کی کہ فلسطین کی حمایت جاری رہے گی اور لبنان میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
-
تصویرامداد رسانی کی مشقیں
بحران کے وقت لڑکیوں بچنے کے طریقے سکھانے کے لئے امدادی مشق جمعرات کو سمنان صوبے کے مہدیشہر میں 400 امدادی کارکنوں کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔