تہران (ارنا) غزہ پٹی کے آفیشل میڈیا آفس نے اپنی رپورٹ میں متنبہ کیا ہے کہ خطے میں انسانی صورتحال تباہ کن سطح پر پہنچ چکی ہے اور لاکھوں فلسطینی بھوک سے مرنے کی سرحد پر ہیں۔