انتونیو گوٹیرس
-
دنیااسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 کارکنوں کو قتل کیا ہے، گوٹیرش
تہران-ارنا- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں اقوام متحدہ کے بھی 150 کارکنوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے ۔
-
دفاعاقوام متحدہ نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی
نیویارک-ارنا-اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دی جاریک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ، ایران کے سیستان بلوچستان صوبے کے راسک پولیس اسٹیشٹ پر جیش العدل کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت ایرانی نقطہ نظر اور پوزیشن کو واضح کرنے کا ایک موقع ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں اپنی شرکت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطہ نظر اور موقف کو واضح کرنے کا موقع قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ اس پانچ روزہ دورے کے دوران امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتیں نہیں کریں گے۔