تہران (ارنا) ایک امریکی اہلکار نے یمنی فوج کی جانب سے اپنے ایک حملہ آور ڈرون کو مار گرائے جانے کی تصدیق کی ہے۔