امریکی فورسز
-
دنیاامریکہ، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
تہران/ ارنا- مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا۔
-
عالم اسلامعراق میں عین الاسد بیس پر دوبارہ حملہ/ متعدد امریکی فوجی زخمی
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے منگل کی صبح مغربی عراق میں واقع عین الاسد بیس پر ایک اور حملے کی اطلاع دی ہے جس میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
تصویرامریکہ غزہ کی جنگ میں براہ راست ملوث ہے، خودسوزی کرنے والے امریکی افسر کے دوست کا بیان، نیویارک پوسٹ
تہران/ ارنا- امریکی اخبار نیویارک پوسٹ نے چند روز قبل خودسوزی کرنے والے امریکی افسر کے ایک دوست کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس افسر نے خودکشی سے قبل غزہ پر جارحیت میں امریکہ کی براہ راست مداخلت کے بارے میں اپنے دوست کو بتایا تھا۔
-
سیاستامریکی فورسز نے شام سے مزید 137 آئل ٹینکرز چرا کرلیا
تہران، ارنا - قابض اور دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے وسائل اور تیل کی چوری جاری رکھی اور ایک نئی کھیپ عراق منتقل کی۔