تہران (IRNA) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو دی جا رہی ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا مقصد امریکی غنڈہ گردی کا جواب دینا ہے۔