امریکی صدر
-
دنیاانٹیلی جنس معلومات کے لیک ہونے سے، امریکہ کے اتحادیوں کو لگا جھٹکا، امریکی جریدہ
تہران/ ارنا- امریکہ کے "دی ہل" جریدے میں آیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے ہاتھوں حساس فوجی معلومات کے لیک ہوجانے کے نتیجے میں واشنگٹن کے یورپی اور دیگر اتحادیوں کو بری طرح ناامیدی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
سیاستامریکی صدر کے خط کا جواب تیار کیا جا رہا ہے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب اس وقت تک نہیں دیا گیا ہے۔
-
دنیاامریکی عوام کو اپنی حکومت پر بھروسہ نہیں، یہ ایک بحران ہے: ٹرمپ کی حلف برداری میں بائیڈن تنقید کے نشانے پر
نیویارک/ ارنا- امریکہ کے 47ویں صدر کا حلف اٹھانے کے بعد ٹرمپ نے سابق صدر جو بائيڈن کو کھلی تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
سیاستامریکہ کو انتباہ دیا جا چکا ہے: وزیر خارجہ امیرعبداللہیان
نیویارک/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے اپنے اقوام متحدہ کے دورے کے موقع پر صاف الفاظ میں کہا کہ امریکیوں کو سنجیدہ انتباہی پیغام دیا جا چکا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ بحیرہ احمر میں اور یمن کے خلاف کارروائی ان کی اسٹریٹیجک غلطی تھی۔
-
سیاستبائیڈن کے ایران مخالف تبصرے واشنگٹن کی افراتفری پالیسی کا تسلسل ہے: ترجمان خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جدہ کی نشست میں امریکی صدر جو بائیڈن کے ایران مخالف بیانات بے بنیاد اور خطے میں واشنگٹن کی کشیدگی کی پالیسیوں کے عین مطابق ہے۔
-
ایرانی اسپیکر؛
سیاستعلاقائی حکومتوں کو خطی سلامتی اور استحکام میں خلل ڈالنے پر بائیڈن کے مشرق وسطی دورے پر چوکس رہنا ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنیٹ کے اسپیکر نے ایک پیغام میں علاقائی حکومتوں کو مشورت دی کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے ہونے والے مشرق وسطی کے دورے میں خطی سلامتی اور استحکام میں خلل ڈالنے کے ہر ممکنہ منصوبے پر چوکس رہیں۔
-
سیاستبائیڈن کی متزلزل انتظامیہ، ویانا مذاکرات کی معطلی کی وجہ
تہران، ارنا - 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے اور ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ویانا میں ہونے والے مذاکرات کی موجودہ معطلی ملکی اور خارجہ پالیسی کے میدان میں بائیڈن حکومت کی ہچکچاہٹ کی وجہ سے ہے۔
-
معاشرہنیویارک سب وے فائرنگ؛ 29 زخمی
تہران، ارنا - نیویارک میں منگل کے روز 12 اپریل کو 36 ویں اسٹریٹ سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوئے۔
-
سیاستدنیا کو ایک طویل جنگ کیلیے تیار ہونا ہوگا: امریکی صدر
تہران، ارنا – امریکی صدر نے روس میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدر پیوٹن اقتدار میں نہیں رہ سکتے اور دنیا کو ایک طویل جنگ کیلیے تیار ہونا ہوگا۔