امدادی کھیپ
-
سیاستایرانی امداد غزہ کے لوگوں تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) ہلال احمر کے سربراہ کے معاون خصوصی سعید اوحدی نے العالم چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایرانی عوام کی جانب سے اب تک 10,000 ٹن خوراک، ادویات، روزمرہ کی اشیاء اور تقریباً 190 بلین تومان نقد امداد فلسطین کے مظلوم عوام کی مدد کے لیے غزہ بھیجی جا چکی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی / ٪75 امدادی سامان گوداموں میں سڑ رہا ہے۔
تہران (ارنا) ہلال احمر سوسائٹی ایران کے سربراہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف سے غزہ کے مظلوم عوام تک بین الاقوامی امداد پہنچانے میں حائل رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزاروں ٹن امدادی سامان گوداموں میں پڑا سڑ رہا ہے۔
-
معاشرہایران سے انسانی امداد کی پہلی کھیپ غزہ روانہ
تہران (ارنا) ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کی طرف سے غزہ کے لیے انسانی امداد کی پہلی کھیپ بذریعہ ہوائی جہاز مصر کے لیے روانہ کردی گئی۔
-
عالم اسلامپاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے انسانی امداد مصر روانہ
اسلام آباد (ارنا) وزیر اعظم پاکستان اور پاک فوج کے تعاون سے غزہ کے مظلوم عوام کے لیے خوراک، سردیوں کے کپڑے اور طبی امدادی سامان لے کر ایک کارگو طیارہ اسلام آباد سے قاہرہ روانہ ہوگیا ہے۔
-
معاشرہایران کی امدادی کھیپیں ترکی اور شام پہنچ گئیں: وزیر داخلہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کی انسانہ دوستانہ اور امدادی کھیپیں ترکی اور شام پہنچ گئیں اور ہم نے ان ممالک کی امداد پر تیاری کا اظہار کرلیا ہے۔
-
معاشرہایران کی شام میں زلزلے سے متاثریں کی امداد+ تصاویر
دمشق۔ ارنا۔ شام کے شمالی علاقوں میں حالیہ شدید زلزلے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران نے دوسرے ممالک کی طرح انسانہ دوستانہ امداد کے سلسلے میں زلزلے سے متاثریں کو خوارک اور طبی کھیپیں بھیج دی ہیں۔
-
سیاستایران کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کی تکالیف کو کم کرنے کا انسان دوستانہ اقدام
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت پاکستان کی مدد کے لیے اپنے مشرقی پڑوسی ملک کو ایل پی جی گیس کی کھیپ عطیہ کرنے جا رہی ہے، جہاں اس ملک میں حالیہ سیلاب کے بعد لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
-
سیاستسیلاب سے متاثرین کیلیے ایران کی امدادی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
تہران، ارنا - پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے تباہ کن سیلاب اور ایران کے صدر کے وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ حالیہ رابطے کے بعد، ایرانی حکومت اور قوم کی جانب سے انسانی امداد کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچ گئی۔
-
معاشرہایران نے انسانی امداد کی تیسری کھیپ افغانستان بھیج دی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ بھیجی ہے۔