امدادی کارروائیوں
-
سیاستآج دنیا کا انتظام انسان نما جانوروں کے ہاتھ میں ہے/ ایران ان وحشیوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دنیا کا انتظام اس وقت انسان نما جانوروں کے ہاتھ میں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان عناصر کی وحشیانہ حرکتوں اور خونخواری کے سامنے ڈٹا رہے گا۔
-
عالم اسلاماسرائیل نے غزہ کے لئے امداد لے جانے والے ٹرک کو بھی نہ بخشا!
نیویارک/ ارنا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا" نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والی ٹرک کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔
-
سیاستپاکستان کیبل کار حادثہ 2 ہزار میٹر کی اونچائي پر 8 لوگ پھنسے، امدادی آپریشن میں مسائل
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے خیبر پختونخوا میں کیبل کار کے تار ٹوٹ جانے کی وجہ سے 6 بچوں سمیت 8 لوگ زمین سے تقریبا 2 ہزار میٹر کی اونچائي پر پھنس گئے ہيں جنہیں بچانے کی کوشش جاری ہے۔
-
معاشرہایران میں برفانی طوفان؛ 22390 لوگوں کو سڑکوں پر بچایا گیا
تہران، ارنا - ایرانی ریسکیو تنظیم کے سربراہ نے گزشتہ 9 دنوں میں ملک کے 28 صوبوں میں 2282 امدادی کارکنوں کو متحرک کرنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران، سڑکوں پر 22390 افراد کو بچایا گیا۔