الیکشن
-
سیاستایران، بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستمسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب
تہران (ارنا) مسعود پزشکیان 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹوں کی اکثریت سے جیت کر عوام کے منتخب صدر بن گئے۔
-
پاکستانپاکستان میں اپوزیشن کا حکومت مخالف مشترکہ اتحاد
اسلام آباد (ارنا) حزب اختلاف نے تحریک انصاف سمیت 6 جماعتوں پر مشتمل اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد حکومت مخالف مہم شروع کرنا اور الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔
-
دنیاپیوٹن 5 ویں بار روس کے صدر منتخب
ماسکو (ارنا) روس کے مرکزی الیکشن کمیشن کے سربراہ کے مطابق ولادیمیر پیوٹن 8 ویں صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے 5 ویں بار روس کے صدر منتخب ہوگئے۔
-
سیاستایران میں انتخابات میں خلل اندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا
تہران-ارنا- ایران کے نیشنل سنٹر فار اسپیس نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وقت شناس عوام نے اس بار کے انتخابات میں ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ عوام اور پولنگ بوتھوں کے درمیان فاصلہ پیدا کرنے کے لئے دشمن کی سازشیں اور دباؤ کا ان پر کوئي اثر رہا ہے نہ رہے گا۔
-
تصویرایران، سنندج میں ووٹنگ
ایران کے شہر سنندج میں جمعہ کی صبح سے عوام پولنگ بوتھوں پر پہنچے اور ماہرین کونسل اور پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں اپنے ووٹ ڈالے۔
-
سیاستایران کے الیکشن اور غیر ملکی میڈیا
تہران (ارنا) مغربی میڈیا نے آج بروز جمعہ (1 مارچ 2024) ایران میں ہونے والے الیکشن میں لوگوں کی پرجوش شرکت اور پولنگ اسٹیشن پر رش کو بیان کرتے ہوئے لوگوں کی اس موجودگی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی اور عالمی اتھارٹی میں اضافے کا ایک عنصر قرار دیا۔
-
سیاستایران میں 350 سے زائد غیر ملکی صحافی انتخابات کی کوریج کر رہے ہیں
تہران (ارنا) 20 ممالک کے 350 سے زیادہ غیر ملکی صحافی اور نیوز ایجنٹ اور 160 میڈیا گروپ ایران میں ہونے والے 12 ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابات کی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔
-
سیاستایران میں الیکشن 1402 - روضہ امام رضا علیہ السلام پر پولنگ اسٹیشن، تصویریں
وشہد (ارنا) جمعہ کی صبح (1 مارچ 2024) مشہد کے عوام نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن پر 12ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
سیاستایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
تہران (ارنا) صدر مملکت نے اس انتخابات کو قومی جشن اور قومی اتحاد و اتفاق کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی جماعتیں اور دھڑے اپنے اپنے امیدواروں کے ساتھ ایرانی قوم کے لیے ایک شاندار دن بنانے کے لیے میدان میں اترے ہیں۔
-
سیاستتہران میں حسینیہ ارشاد پولنگ اسٹیشن پر ملکی اور غیر ملکی صحافی کوریج کے لیے موجود
تہران (ارنا) 12 ویں پارلیمانی انتخابات اور مجلس خبرگان یا ماہرین کونسل کے چھٹے انتخابی دور کے لیے ووٹنگ کے آغاز سے قبل، حسینیہ ارشاد پولنگ اسٹیشن میں ووٹنگ کی کوریج کے لیے ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندے موجود تھے
-
پاکستانپاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملے، 5 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انتخابی عمل کی حفاظت کے لیے مامور سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانپاکستان میں سخت حفاظتی اقدامات کے درمیان عام انتخابات کا آغاز
اسلام آباد( ارنا) پاکستان کی بارہویں قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا آغاز ہوگيا ہے اور سخت ترین حفاظتی اقدامات کے تحت ملک بھر کے 90,000 سے زائد پولنگ سٹیشنوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان نے ایک دن کے لئے ایران و افغانستان سے ملنے والی سرحدوں کو بند کرنے کا اعلان کیا
اسلام آباد-ارنا- پاکستان نے عام انتخابات کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحدی گزرگاہوں کو ایک دن کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کالم اور تبصرےپاکستان میں انتخابات، کون کہاں اور در پیش چیلنجز
اسلام آباد- ارنا- پاکستان میں انتخابات کے لئے تشہیراتی مہم کا خاتمہ آج رات ہو رہا ہے جبکہ مختلف جماعتیں ایک دوسرے کو پیچھے چھوڑنے کے لئے جی جان سے کوشش کر رہی ہيں۔
-
پاکستانسیکیورٹی چیلنجز کے باوجود انتخابات وقت پر ہوں گے، حکومت پاکستان
اسلام آباد (ارنا) حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کے تسلسل، انتخابی امیدواروں پر قاتلانہ حملے کی کوششوں اور سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود ملک میں عام انتخابات وقت پر ہوں گے۔