تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے اپنے آذری ہم منصب کے نام میں ایک پیغام میں ان کو دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔
تہران، ارنا - ایران کے وزیر سڑک اور شہری ترقی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان نقل و حمل کے تعلقات کو وسعت دینے کے لیے دوطرفہ تعاون پر زور دیا۔