القسام بریگيڈ
-
عالم اسلامغزہ میں مزاحمتی فورسز کے حملے میں 3 صیہونی فوجی ہلاک
تہران (ارنا) فلسطینی خبر رساں ذرائع نے جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح میں صیہونی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کے کامیاب حملے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامرفح میں صیہونی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کا مہلک حملہ
تہران – ارنا – القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے رفح میں ایک کارخانے میں دھماکہ کرکے بہت سے صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
عالم اسلاممزید 3 اسرائیلی قیدی، نیتن یاہو کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے، فلم
تہران(ارنا) صیہونی حکام غزہ کے النصیرات کیمپ میں آپریشن کے دوران چار قیدیوں کی رہائی کی خبریں دے رہے ہیں، جبکہ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ تین صیہونی قیدی اس آپریشن کے دوران قیدی مارے گئے۔
-
عالم اسلامغزہ میں اسرائیلی فوج کے بکتر بند دستے کا بھاری نقصان
تہران – ارنا – القسام بریگیڈ اور سرایا القدس نے آج جمعرات کو شمالی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے کئ ٹینکوں اور بلڈوزروں کو تباہ کردیا
-
عالم اسلامصہیونی ڈرون اور بلڈوزر، القسام کا نیا نشانہ / اسرائيل کا غزہ میں اپنے سیکڑوں فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف
غزہ( ارنا) القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے اسرائیل کے ایک ڈرون اور ایک بلڈوزر کو تباہ اور متعدد صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عالم اسلام72 گھنٹے میں اسرائیلی فوج کی 41 بکتر بندگاڑیاں تباہ کردیں، ترجمان القسام بريگيڈ
غزہ( ارنا ) حماس کی عسکری شاخ کی القسام بریگيڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران صہیونی دشمن کی 41 بکتر بند گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کر دیا ہے۔
-
عالم اسلامالقسام نے مزید 17 قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا
تہران (ارنا) حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے تیسرے دن عزالدین القسام بریگیڈ نے مزید 17 قیدی ریڈ کراس کے حوالے کر دیئے۔
-
عالم اسلامالقسام بریگیڈ کے راکٹ حملے، اسرائيل کے زیر قبصہ شہروں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
غزہ ( ارنا) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگيڈ نے پیر کی رات تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) کے وسیع علاقوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔