القدس بریگیڈز
-
دفاعسیرکان سراوان میں 5 مقامی بلوچ بسیجی شہید
زاہدان (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس ونگ کے تعلقات عامہ کے مطابق، کل شب سراوان شہر کے علاقے سیرکان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں 5 مقامی بسیجیوں کو شہید کر دیا گیا۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں غاصب صیہونی فوجیوں پر استقامتی محاذ کے مجاہدین کے کاری وار
تہران – ارنا – حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جمعے کی رات اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں سے سخت مقابلہ کیا اور ان پر کاری وار لگائے ہیں
-
عالم اسلامعسقلان اور غزہ کے ارد گرد صہیونی بستیوں پر فلسطینی مزاحمتی راکٹ حملے
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے فوجی بازو القدس بریگيڈ نے "عسقلان" اور غزہ کی پٹی کے آس پاس کی متعدد صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
عالم اسلاماسرائيلی فوج کے ٹھکانوں پر القدس بریگیڈ کے حملے، صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس
تہران(ارنا) تحریک جہاد اسلامی کی عسکری شاخ القدس بریگيڈ نے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات صیہونی حکومت کی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامالقدس بریگیڈ نے صہیونیوں کے اجتماعی مرکز کو نشانہ بنایا
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے فوجی ونگ قدس بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی فوج کے اجتماعی مرکز کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامالقدس بریگیڈ نے صیہونی فوجی کے لاجسٹک سنٹر پر حملہ کیا+ویڈیو
تہران-ارنا- فلسطین کی اسلامی جہاد تنظيم کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے صیہونی فوج کے لاجسٹک سنٹر پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
دفاعتل ابیب سخت جواب کا انتظار کرے ، امیر عبد اللہیان
تہران-ارنا- وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک پیغام میں، شام میں ایران کے سینیئر فوجی مشیر سید رضی موسوی کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ تل ابیب، سخت الٹی گنتی کا انتظار کرے۔
-
دفاعایران کے خلاف برطانیہ کی مخاصمت جاری، قدس بریگیڈ کے کمانڈر پر پابندی
لندن-ارنا- برطانیہ کی حکومت نے پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف مغرب کی ناکام سازش پر پھر سے عمل کی کوشش کے تحت پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر اور ایران کے اس سرکاری فوجی ادارے کے دیگر 6 کمانڈروں پر پابندی لگا دیا ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب پر حماس کی بمباری
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب پر گولہ باری کی ہے۔
-
سیاستنابلس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ 58 فلسطینی زخمی، جوابی کارروائی کے بعد شدید جھڑپیں
تہران- ارنا- صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے نابلس شہر کے مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے جس میں کم سے کم 58 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہيں جس کے بعد شدید جھڑپیں شروع ہو گئيں۔
-
سیاستمزاحمت ہمارا اسٹریٹجک انتخاب ہے: حماس اور اسلامی جہاد تحریکیں
تہران، ارنا - فلسطین کی مزاحمتی تحریکوں حماس اور اسلامی جہاد نے اعلان کیا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست کے خلاف مزاحمت ہمارا اسٹریٹجک انتخاب ہے جسے وہ کبھی ترک نہیں کریں گے۔