اسلام آباد (ارنا) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے دہشت گرد گروہوں تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان عناصر کے خلاف اجتماعی کارروائی کا مطالبہ کیا۔