الحدیدہ
-
عالم اسلامامریکی و برطانوی اتحاد کا یمن پر حملہ
تہران - ارنا - یمنی خبر رساں ذرائع نے اتوار کو یمن کے مغرب میں الحدیدہ اور شمال مغرب میں "حجہ" صوبوں میں امریکہ اور برطانیہ کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامیمنی قوم کی لغت میں "جارح کو سزا دینے میں تاخیر" کا لفظ نہیں / اسرائیل کو اسکے کیے پر پشیمان کرینگے
تہران (ارنا) یمن کی انصار اللہ کے پولیٹیکل بیورو کے ایک رکن نے اتوار کے روز یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حملے کے ردعمل میں کہا کہ جارح کو سزا دینے میں تاخیر کا لفظ یمنی قوم کی لغت میں نہیں اور صیہونی حکومت کی تاریخی حماقت پر یمنی قوم کا ردعمل صیہونیوں کے لیے یقینی اور تکلیف دہ ہوگا۔
-
عالم اسلامبحرین میں مظاہرے / یمن پر صیہونی حملے کی مذمت
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں بحرین میں مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا یمن کے شہر الحدیدہ میں آئل ٹینک پر فضائی حملہ
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے طیاروں نے ہفتے کی شام یمن کے مغرب میں ب ساحلی شہر الحدیدہ پر حملہ کیا۔
-
عالم اسلامیمن کے شہر الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت
صنعا (ارنا) نیوز ذرائع نے آج سہ پہر یمن کے علاقوں پر امریکہ اور برطانیہ کے تازہ حملوں کی خبر دی ہے۔