اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "انٹونیو گوٹرش
-
دنیااقوام متحدہ نے صیہونی حکومت کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والوں کی فہرست میں درج کیا
تہران-ارنا- اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت کا نام، مسلحانہ جھڑپوں میں بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والوں کی فہرست میں درج کر لیا ہے۔
-
دنیاگوٹریش کا عید الفطر کے موقع پر غزہ اور سوڈان میں جاری بحران پر اظہار افسوس
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش نے اپنے ایک پیغام میں افسوس کا اظہار کیا کہ غزہ اور سوڈان کے بہت سے مسلمان تنازعات اور بھوک کی وجہ سے عید الفطر منانے سے محروم ہیں۔
-
دنیاہم خطے میں کشیدگی میں اضافے سے پریشان ہیں، اقوام متحدہ کے ترجمان
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے اور تہران کی جانب سے تل ابیب کو متوقع جواب کی وجہ سے مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافے کے امکان کے بارے میں کہا کہ ہم خطے میں کشیدگی میں اضافے سے پریشان ہیں۔
-
عالم اسلامرفح پر زمینی حملہ انسانی تباہی لائے گا، گوٹیرس
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیتے ہوئے رفح پر کسی بھی زمینی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامرفح پر حملوں میں شدت تشویشناک / UNRWA کا غزہ کی پٹی کے شمال میں قحط کا انتباہ
تہران (ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے مکینوں کی تعداد میں 6 گنا اضافے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔