اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل
-
اقوام متحدہ کے ترجمان؛
سیاستاقوام متحده کے سیکرٹری نے کچھ عرصوں پہلے "نمازی" کے مسئلے کو ایرانی مقامات سے اٹھایا تھا
نیویارک، ارنا-اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس تنظیم کے سربراہ "انٹونیوگوترش" نے کچھ عرصوں پہلے پہلے "باقر نمازی" کے مسئلے کو ایرانی مقامات سے اٹھایا تھا۔
-
اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام میں البانیہ کے من گھرٹ دعوے سے متعلق ایک خط میں؛
سیاستایران نے بے بنیاد دعووں کے تحت ملک کیخلاف کسی بھی اشتعال انگیز اور بلاجواز اقدام پر وارننگ دی
نیوریاک۔ ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انٹونیو گوٹرش کے نام میں ایک خط میں کہا کہ "ایران بطور سائبر حملوں کا شکار ایک ملک کے، البانیہ کے دعووں کو من گھرٹ اور بے بنیاد سمجھتا ہے"۔ انہوں نے بے بنیاد دعووں کے تحت ملک کیخلاف کسی بھی اشتعال انگیز اور بلاجواز اقدام پر وارننگ دی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ویانا مذاکرات پر گفتگو
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے سمیت پابندی اٹھانے پر مذاکرات، علاقائی اور عالمی میدانوں میں مشترکہ دلچسپی کے بعض امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایک پرامن اور خوشحال دنیا کی تعمیر کیلئے نوروز کا پیغام عملی جامہ پہنائیں: اقوام متحدہ
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے نوروز کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پرامن اور خوشحال دنیا کی تعمیر کیلئے نوروز کا پیغام عملی جامہ پہنائیں۔
-
سیاستایران کا صیہونی کو گھناؤنے جرائم کیخلاف خبردار
تہران، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے ناجائز صیہونی ریاست کو ان کے گھناؤنے اور مہم جوئی کے اقدامات سے خبردار کیا ہے۔