اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
-
دنیااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور
نیویارک (ارنا) جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف 3 قراردادوں کو بھاری اکثریت (137 ووٹ) سے منظور کرلیا۔
-
عالم اسلامحماس: عالمی برادری کو امریکہ کی غیر منصفانہ خواہش کا مقابلہ کرنا چاہیے
تہران- ارنا- فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کے حق خودارادیت کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے عالمی برادری سے ان فیصلوں کے نفاذ کے سلسلے میں عملی اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مقامی وقت کے مطابق بدھ کی رات بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کے ساتھ ایک قرارداد منظور کی ہے۔
-
پاکستانوزیر اعظم شہباز شریف: اسرائيل کے حامیوں کے ہاتھ بھی بے گناہ فلسطینیوں کے خون سے آلودہ ہیں
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں فلسطین کو اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت دیئے جانے اور غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
سیاستنائب وزیرخارجہ: عالمی برادری اسرائیلی حکومت کو این پی ٹی میں شمولیت پر مجبورکرے
نیویارک – ارنا – بین الاقوامی اور قانونی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی برداری اسرائيلی حکومت کو این پی ٹی میں شمولیت پر مجبور کرے
-
سیاستپزشکیان: صیہونیوں کی بربریت کو جلد از جلد ختم کیا جانا چاہیے
تہران-ارنا- صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی 79ویں اجلاس سے اپنے خطاب کے آغاز میں ایران کے سابق صدر شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
سیاستصدرمملکت نیویارک روانہ ہو گئے
تہران - ارنا - صدرمملکت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
سیاستایران نے فلسطین سے قبضے کے خاتمے کی قرار داد کی بھرپور حمایت اور اسرائیلی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی سخت مذمت کی
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین سے قبضہ ختم کئے جانے کی قرار داد کی بھرپور حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی ٹھوس مذمت کی ہے
-
سیاستصدر رئیسی نے ایک خطرناک دور سے ایران کو بحفاظت گزار دیا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
نیویارک/ ارنا- صدر شہید سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہیدوں کی یاد میں منعقدہ پروگرام کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سید ابراہیم رئیسی نے ایک ایسے پیچیدہ دور سے ایران کو بحفاظت گزارا ہے جس میں ملک، پورا علاقہ بلکہ پوری دنیا الجھی ہوئی تھی۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید صدر رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
دنیااقوام متحدہ کی جانب سے شہید آیت اللہ رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوگا
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے آئندہ ہفتے ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ہیلی کاپٹر سانحے کے شہیدوں کے لئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔