تہران، ارنا- مڈل ایسٹ آئی میگزین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جب سے طالبان نے لڑکیوں کو کلاس روم میں واپس کرنے کے اپنے وعدے پر پورا نہ اترا تب سے بہت افغان خاندانوں نے اپنی لڑکیوں کو تعلیم دلانے کیلئے ایران میں نقل مکانی کرلی ہے۔