تہران، ارنا- ایرانی کوہ پیما خاتون "افسانہ حسامی نژاد" جن کے شاندار کارنامے میں ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرنا بھی ہے اب پاکستانی وحشی چوٹی کے ٹو کو فتح کرنے والی پہلی ایرانی خاتون بن گئیں۔