تہران/ ارنا- ڈانلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور عالمی مارکیٹوں پر اس کے اثرات کے پیش نظر نیویارک ٹائمز نے امریکی شہریوں کو درپیش معاشی طوفانوں کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔