تہران (IRNA) عرب خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے خیمے پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد علاقے سے آنے والی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں اور متعدد پناہ گزین جھلس کر شہید ہوگئے ہیں۔