اسٹیشنری فیسٹول

  • 10واں ایران اسٹیشنری فیسٹول ، تصویری جھلکیاں

    معاشرہ10واں ایران اسٹیشنری فیسٹول ، تصویری جھلکیاں

    "ایران نوشت" کے نام دسواں ایران سٹیشنری فیسٹیول تہران امام خمینی (رح) میں عیدگاہ میں شروع ہوگيا ہے جس میں 200 سے زائد ایرانی اسٹیشنری پروڈیوسرز جدید ترین مصنوعات کے ساتھ شریک ہیں۔ یہ میلہ نئے تعلیمی سال کے آغاز یعنی 21 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 22 ستمبر کو ہوتا ہے۔