تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ اور 22 بہمن کے موقع پر عوام نے گزشتہ رات گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اللہ اکبر کے نعرے بلند کئے۔