اسرائیلی فوج
-
دنیااسرائیلی فوج کا ترجمان: حماس کی نابودی کی بات دھوکہ ہے
تہران – ارنا- صیہونی فوج کے ترجمان نے حماس کو ختم کرنے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے
-
دنیا24 گھنٹے میں بارہ صیہونی فوجی زخمی
تہران- ارنا- صیہونی فوج نے آج بدھ کو اپنے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کی 2 ٹولیوں کو تہس نہس کردیا
بیروت(ارنا) لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے شمال میں صیہونی حکومت کے 2 فوجی اجتماع کے مراکز کو نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامغزہ، شہیدوں کی تعداد 25000 سے تجاوز کرگئی
تہران/ ارنا- فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 7 اکتوبر سے 21 جنوری سن 2024 تک صیہونی فوج نے 25 ہزار 105 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
سیاستاسرائیلی فوج میں ملازمت چھوڑنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
تہران، ارنا- مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی ریاست کی فوج میں ملازمت چھوڑنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
سیاستصیہونیوں کا تیسرا فلسطینی انتفاضہ سے خوفزدہ ہے
تہران، ارنا- اسرائیلی فوج کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ قدس میں ہونے والی تبدیلیاں پورے خطے پر اثر پڑ رہی ہے اور ہمیں تیسرا فلسطینی انتفاضہ پر تشویش ہے۔