اسرائیلی غاصب حکومت
-
عالم اسلام ملیشین وزیر اعظم : اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالے جانے پر ہمارے درمیان اجماع ہونا چاہئے
تہران – ارنا – ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالے جانے کے حوالے سے ہمارے درمیان اجماع ہونا چاہئے
-
سیاستحماس اور تہران کے بارے میں اسرائیلی حکومت کے جھوٹے پروپیگنڈے پر ایرانی مندوب کا ردعمل
نیویارک (IRNA) اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے صیہونی حکومت کے اس دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ حماس نے ایران سے پانچ سو ملین ڈالر مدد کی درخواست کی تھی۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں لبنان کی شکایت
تہران - ارنا - لبنان نے ملک کے جنوب میں شہری دفاع کی گاڑی پر بمباری کرنے پر صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت کی ہے۔
-
دنیاہم غزہ میں مکمل ذلیل و خوار ہوچکے ہیں، سابق اسرائيلی وزیر جنگ کا اعتراف
تہران (ارنا) "یسرائیل بیتنو" پارٹی کے سربراہ اور صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ "ایویگڈور لائبرمین" نے جمعہ کی رات اعتراف کیا کہ آٹھ ماہ کی جنگ کے بعد ہم مکمل فتح کے بجائے مکمل ذلت کو پہنچ گئے۔