استقلال فٹ بال کلب
-
تصویرایشین چیمپیئنز لیگ، ایران کی استقلال اور سعودی عرب کی النصر ٹیموں کا مقابلہ
متعدد مواقع ہونے کے باوجود میچ بغیر کسی گول کے اختتام پزیر ہوگیا۔
-
تصویرناک آوٹ کپ کا فائنل مرحلہ، استقلال اور پرسپولیس کے درمیان میچ کے مناظر
ناک آوٹ کپ کا فائنل مرحلہ گزشتہ رات تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میں ایرانی نامور فٹ بال ٹیم 'پرسپولیس ' نے 2گولوں سے اپنے حریف کو ہرا دیا۔
-
تصویرایرانی پریمیئر فٹبال لیگ؛ پرسپولیس اور استقلال ٹیموں کے درمیان میچ
ایران کی پریمیئر فٹ بال لیگ کے بارہویں ہفتے میں پرسیپولیس اور استقلال فٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ منگل کی شام آزادی سٹیڈیم میں ہوا اور 2-2 کے نتیجے پر ختم ہوا۔ فوٹو محمدرضا علیمددی
-
تصویراستقلال فٹ بال کلب ایرانی پریمیئر لیگ کا چیمپئن بن گیا
ایرانی پریمیئر لیگ کے سلسلے میں پیر کو استقلال اور مسجد سلیمان کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال میچ کاآزادی اسٹڈیم میں انعقاد کیا گیا جو بغیر کسی گول کے برابر رہا اور اس میچ کے بعد کپ ایوارڈ اور استقلال ٹیم کی چیمپئن شپ کی تقریب منعقد ہوئی/ فوٹو بشکریہ محمد رضا علیمددی اور مہدی بلوریان