استعمار
-
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی ایران: اس خطے میں صرف ایک پراکسی ہے اور وہ کرپٹ صیہونی حکومت ہے
تہران - IRNA - رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا ہے کہ اس خطے میں صرف ایک پراکسی فورس ہے اور وہ کرپٹ صیہونی حکومت ہے جو استعمار کے لیے کام کرتی ہے۔
-
سیاستدشمن کی سافٹ وئیر دھمکیاں ہمارے ملک و قوم کے لیے بے اثر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ لوگ مشکلات کا شکار ہیں اور جائز توقعات رکھتے ہیں، لیکن 22 بہمن مارچ میں قوم کی بھرپور شرکت نے ثابت کیا کہ اس ملک و قوم کے لیے دشمن کا سازشی سافٹ ویئر بے اثر ہے۔
-
-
سیاستفلسطین اور غزہ کے لوگ جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں/ حزب اللہ فتح یاب ہے، رہبر انقلاب اسلامی ایران
تہران (ارنا) مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے عوام جہاد فی سبیل اللہ کر رہے ہیں اور حزب اللہ فتح یاب ہے۔
-
سیاستعالمی لٹیروں کی غارتگری کے خلاف رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
تہران (ارنا) وحدت اسلامی اگرچہ مسلمانوں کی آسمانی کتاب کی اہم ترین تاکیدات میں شامل ہے لیکن آج کی دنیا میں خطے کے ذخائر کی غارتگری اورلوٹ مار روکنے اور پائیدار امن و آشتی کے قیام کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی اخلاقی و معنوی سفارش بھی ہے اور بنیادی اسٹریٹیجی کی حیثیت سے تاکید بھی ہے۔
-
سیاستتہران اور ماسکو کی مشترکہ کوششوں سے امریکی تسلط کا خاتمہ ممکن ہے: ایران میں روس کے سفیر
تہران (ارنا) ایران میں روس کے سفیر نے یادداشت میں لکھا ہے کہ ایشیائی، افریقی اور لاطینی امریکہ کے ممالک میں بریکس، شنگھائی تعاون تنظیم، اور آسیان کے بارے میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔ ونیزویلا کی جانب سے 2021 میں اقوام متحدہ کے لیے "گروپ آف فرینڈز ڈیفنڈنگ دی یونائیٹڈ نیشن چارٹر" جیسے فارمیٹس عالمی تعاون کی شکل اختیار کر رہے ہیں۔