اسامہ حمدان
-
عالم اسلاماسرائیلی حملوں میں شدت کا مقصد مذاکرات پر اثرانداز ہونا ہے۔حماس
تہران (ارنا ) تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کے حملوں میں شدت کا مقصد مذاکرات کے دوران دباؤ میں اضافہ کرنا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی کے 70 فیصد باشندوں کو قحط کے خطرے کا سامنا، حماس
تہران-ارنا-اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد باشندے قحط اور غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
عالم اسلاممنصفانہ معاہدہ نہ ہوا تو صیہونیوں کو ان کے قیدیوں کا سایہ تک دیکھنے کو نہیں ملے گا: حماس
بیروت/ ارنا- حماس کے ایک اعلی عہدے دار اسامہ حمدان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم ہر اس معاہدے کو مسترد کرتے ہیں جس میں غزہ پٹی سے غاصبوں کی پسپائی، مستقل جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ شامل نہ ہو۔
-
عالم اسلامامریکہ و اسرائيل، میدان جنگ کی طرح اپنی سازشوں میں بھی ناکام رہيں گے، حماس
تہران-ارنا- حماس کی پولیت بیورو کے رکن اسامہ حمدان نے پیر کے روز کہا ہے : صیہونی حکومت اور امریکہ کو ہم یقین دلاتے ہيں کہ جو کچھ وہ میدان جنگ میں حاصل نہيں کر پائے وہ سیاسی سازشوں کے ذریعے بھی حاصل نہيں کر پائيں گے۔
-
عالم اسلامرفح پر جارحیت کی تو استقامتی محاذ کا جواب بہت سخت ہوگا: اسامہ حمدان
تہران/ ارنا- حماس تنظیم کے اعلی عہدے دار اسامہ حمدان نے جو اس وقت تہران کے دورے پر ہیں، کہا کہ حماس نے جنگ بندی کے لئے جن شرطوں کا اعلان کیا ہے کہ اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں ہے۔
-
سیاستحماس کے سینئر رکن: میڈیا وار کی اہمیت میدان جنگ سے کم نہیں
تہران (ارنا) تحریک حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے کہا کہ میڈیا کی سرگرمیاں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہماری جنگ کا حصہ ہیں اور میڈیا وار کی اہمیت میدان میں ہونے والی لڑائی سے کم نہیں ہے۔