ارنا چیف
-
سیاستجابری انصاری: استقامتی محاذ کی آواز خاموش نہيں ہوسکتی
تہران – ارنا – ایران کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے حزب اللہ کے میڈیا انچارج محمد عفیف کی شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس میں شک نہیں کہ یہ دہشت گردانہ حملے اور جرائم استقامتی محاذ کی آواز کو دبا نہیں سکتے اور جب تک دہشت گردی اور جرائم جاری ہیں، اس کے مقبلے میں استقامت بھی جاری رہے گی۔
-
سیاستجابری انصاری: شہید سید حسن نصراللہ کا نام علاقے کی تاریخ میں ہمیشہ باقی رہے گا
تہران – ارنا – ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر حسین جابری انصاری نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کا نام اور یاد، ایک منفرد مجاہد عالم دین اور سیاسی رہنما کے عنوان سے علاقے کی تاریخ میں ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
سیاستشہید سید حسن نصراللہ کو ایران کے اسپیکر پارلیمان اور ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا خراج عقید
تہران – ارنا - ایران کے اسپیکر پارلیمان محمد باقر قالیباف اور ارنا کے ایم ڈی حسین جابری انصاری نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر جاکر شہید سید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کیا
-
سیاستایم ڈی ارنا: ذرائع ابلاغ عامہ کثیر قطبی دنیا کی راہ میں قدم بڑھائيں
ماسکو- ارنا – ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے بین الاقوامی تغیرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دور میں اقوام کی خواہشات و مطالبات کے مطابق کثیرقطبی عالمی نظام کی راہ میں قدم بڑھانا اور اس کی اہمیت بیان کرنا ذرائع ابلاغ عامہ کی ذمہ داری ہے
-
آرٹس اور ثقافتارنا چیف کا دورہ تاتارستان، تاتار انفارم نیوز ایجنسی کا معائنہ
ماسکو- ارنا – ارنا نیوز ایجنیسی کے ایم ڈی نے جو عالم اسلام اور روس کے روابط پر پندرھویں اجلاس میں شرکت کے لئے جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت کازان کے دورے پر ہیں، تاتار انفارم نیوز ایجنسی کا معائنہ کیا۔
-
سیاست مینیجنگ ڈائریکٹر ارنا: آزاد میڈیا ذرائع غزہ کے عوام کی آواز دنیا والوں تک پہنچائيں
ماسکو – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نیوز ایجنسی ارنا کے ایم ڈی نے کہا ہے کہ آزاد اور ناوابستہ میڈیا ذرائع اور نیوز ایجنسیوں کا فریضہ ہے کہ غزہ اور مظلوم فلسطینی عوام کی آواز دنیا والوں تک پہنچائيں اور انہیں فلسطین کے حقائق سے آگاہ کریں۔
-
پاکستانی صحافیوں نے ارنا کا معائنہ کیا
سیاستمغربی میڈیا سے مقابلے کے لئے ایران و پاکستان کے درمیان میڈیا تعاون ضروری، ارنا اردو کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو
تہران- ارنا- پاکستان کے چار صحافیوں اور روزنامہ نگاروں نے پیر کے روز ، اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی "ارنا" کا معائنہ کیا اور اس دوران انہوں نے ارنا اور پاکستانی میڈیا کے درمیان تعاون کو مضبوط کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ مغرب کی یک طرفہ رپورٹنگ کا مقابلہ کیا جا سکے۔
-
سیاستاوآنا کو بین الاقوامی میڈیا میں موجودہ حالات کی روشنی میں کردار کو بڑھانا ہوگا: ارنا چیف
تہران، ارنا – ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے سربراہ نے بین الاقوامی میڈیا میں موجودہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے ایسوسی ایشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز (اوانا) کے کردار کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
آرٹس اور ثقافتارنا چیف کا یک طرفہ پن سے نمٹنے کیلئے میڈیا کے اتحاد کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا – ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فی الحال میڈیا ایک مضبوط اتحاد قائم کرنے کے ساتھ ایک طرفہ پن سے مقابلہ کرسکتے ہیں جو دنیا میں سرگرم ہیں اور درحقیقت دنیا کے لوگوں کے لیے میڈیا کا ایک آزاد ذریعہ بن سکتے ہیں۔
-
سیاست ارنا چیف کی افغانستان کے زلزلے میں متعدد افغان شہریوں کی موت پر تعزیت کا اظہار
تہران، ارنا – ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ نے ' باختر' نیوز ایجنسی کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں زلزلے کے نتیجے میں متعدد افغان شہریوں کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔