ارنا
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سے ارنا کی خصوصی گفتگو:
پاکستانامریکی طلبا کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا خط، فلسطین کے دفاع کی حقیقی ترجمانی: فؤاد حسین چودھری
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات و نشریات فؤاد حسین چودھری نے اسلام آباد میں ارنا کے نمائندے سے گفتگو کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدامات اور رہبر انقلاب اسلامی کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مغربی اور امریکی یونیورسٹی طلبا کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا مراسلہ فلسطین کے دفاع اور استقامت کے جذبے کی حقیقی ترجمانی ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو ختم ہوجانا چاہئے: یہودی مذہبی رہنما خاخام وائس
تہران/ ارنا- ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صیہونیت مخالف یہودیوں کی عالمی تنظیم کے ترجمان خاخام یسرائیل ڈیوڈ وائس نے کہا کہ علاقے میں قیام امن، صیہونی حکومت کے خاتمے کے بغیر ناممکن ہے۔