اربیل
-
سیاستعراقچی: ہم امریکہ کا انتظار نہیں کریں گے/عراق کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہوا ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: عراق کا کردستان ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے ایک مناسب علاقہ ہے اور ماحول اس کے لئے بہت سازگار ہے ۔ یہ دورہ عراق کے ساتھ تعلقات کا نیا باب کھولے گا۔
-
عالم اسلامبارزانی: ہم اپنی سرزمین کو ایران کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے
تہران- ارنا- عراقی کردستان کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ اربیل اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔
-
سیاستصدر ایران: ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن کے خواہاں ہیں
تہران - ارنا - صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں
-
عالم اسلاماربیل میں واقع امریکی فوجی اڈا ڈرون حملوں کا نشانہ بنا
تہران/ ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے شمالی عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دفاعموساد ہیڈ کوارٹر اور دہشت گردوں پر راکٹ حملے ایران کی قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے والوں کے لیے ہمارا ردعمل ہیں، ناصر کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے اور ایران مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے فریم ورک کے اندر دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر برائے آپریشنز کے امور؛
سیاستعراق کے شمالی علاقوں میں نشانہ بنائے گئے اڈوں نے ایران میں حالیہ مظاہروں میں سب سے اہم کردار ادا کیا تھا
تہران۔ ارنا- آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر برائے آپریشنز کے امور نے کہا کہ ایران کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر، ملک کو خطرات کا شکار ہونے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم نے سب کو کہا ہے کہ ایران کیخلاف کاروائی کرنے والوں کو دنیا کے کسی بھی کونے پر نشانہ بنائیں گے۔
-
سیاستایرانی پاسداران انقلاب نے اربیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
تہران، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فورس نے عراق کے شہر اربیل میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو توپ خانے سے گولہ باری کا نشانہ بنایا۔
-
سیاستغیر ملکی میڈیا میں اربیل کیخلاف ایرانی میزائل حملے کی عکاسی
تہران، ارنا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک عراقی عہدیدار کی اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو کے مطابق کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے اربیل پر ایرانی میزائل حملے ایسے گھر پر تھے جن میں موساد گروہ کی سرگرم ہونے کا اندازہ لگایا گیا تھا۔
-
سیاستاربیل پر حملہ عراقی حکومت کیخلاف نہیں بلکہ اسرائیلی جاسوسی اڈے کیخلاف تھا: ایرانی سفیر
بغداد، ارنا – عراق میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کی خودمختاری، قوم اور حکومت کا احترام کرتا ہے اور اربیل پر حالیہ میزائل حملہ عراقی حکومت کے خلاف نہیں بلکہ صیہونیوں اور موساد کے جاسوسی اڈے کے خلاف تھا۔
-
سیاست"فاتح 110" میزائلز نے اربیل میں قائم صہیونی جاسوسی اڈے کا نشانہ بنایا
تہران، ارنا- آئی آر جی سی کے فاتح 110 بیلسٹک میزائلز نے عراقی علاقے اربیل میں واقع صہیونی جاسوسی اڈے کا نشانہ بنایا۔