تہران، ارنا- ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا کہ جلالی کی صیہونی ریاست کے لیے جاسوسی ثابت ہو چکی ہے اور اس کی سزائے موت، تمام عدالتی مراحل سے گزر چکی ہے۔
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی جاسوس احمد رضا جلالی کی سزائے موت حتمی ہے۔