اجتماعی قبر
-
عالم اسلامغزہ میں الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 3 دیگر اجتماعی قبروں سے 80 لاشیں دریافت
تہران (ارنا) فلسطینی وزارت صحت نے آج غزہ شہر کے مغرب میں الشفا میڈیکل کمپلیکس کے کمپائونڈ میں 3اجتماعی قبروں سے 80 لاشوں کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلاماجتماعی قبروں دفن لاشوں کی شناخت کے لیے ٹیمیں بھیجی جائيں، حماس کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
تہران (ارنا) حماس نے جمعرات کی رات ایک بیان جاری کرکے غزہ میں اجتماعی قبروں کی لاشوں کی شناخت کے لیے فرانزک میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جائے ، الازہر
تہران-ارنا- مصر کی الازہر یونیورسٹی نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جانی چاہیے۔
-
عالم اسلامغزہ والے شہیدوں کو اجتماعی طور پر سپرد خاک کرنے پر مجبور، یورپی انسانی حقوق کے نگراں ادارے کی رپورٹ
تہران/ ارنا- یورپی انسانی حقوق کے نگراں ادارے نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں اور قبرستانوں تک عدم دسترسی کی وجہ سے، فلسطینی شہری اپنے شہیدوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
معاشرہعراق کے شہر موصل میں 143 لاشوں کیساتھ اجتماعی قبر کی دریافت
تہران، ارنا - عراق کی وزارت داخلہ نے پیر کی رات شہر موصل شہر میں 143 لاشوں کے ساتھ ایک اجتماعی قبر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔