اسلام آباد - ارنا - پاکستانی فوج نے آج بروز منگل کہا ہے کہ رات کے وقت پاکستان کے کئی علاقوں پر ہندوستانی میزائل حملوں میں 40 شہری جاںبحق ہوئے تھے۔ پاکستان کی جانب سے ان حملوں کا ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے نام سے جواب دینے کے بعد پاکستانی سکیورٹی فورسز کے 11 اہلکار جاںبحق اور 78 دیگر زخمی ہوئے۔