آزاد تجارتی معاہدہ
-
عالم اسلامبرازیل کا فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر عمل درآمد
تہران (ارنا) برازیل کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی امریکی ممالک کی یونین آف مرکوسور اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری کے بعد عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
-
معیشتتہران اور اسلام آباد کا آزاد تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عزم
اسلام آباد (ارنا) اسٹریٹجک تجارتی تعاون کے فروغ اور تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے تہران اور اسلام آباد کے عملی اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے، پاکستانی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران اور پاکستان نے فری ٹریڈ معاہدہ (FTA) کی شکل میں مذاکرات کی بحالی کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔
-
معیشتاگلے چند مہینوں میں ایران اور یوریشیا کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے
تہران۔ ارنا- آرمینیا میں ایران کے تجارتی مشیر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 13ویں حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی ایران اور یوریشین اقتصادی یونین کے درمیان مذاکرات کے 9 دور منعقد ہوئے اور یہ مذاکرات قانون سازی کے مرحلے میں ہیں اگلے چند مہینوں میں ان کو حتمی شکل دی جائے گی۔