آزادی ٹاور
-
تصویرانٹرنیشنل نوروز فیسٹیول
انٹرنیشنل نوروز فیسٹیول کی افتتاحی تقریب جمعہ کی شام (14 مارچ 2025) کو تہران کے آزادی اسکوائر پر کلچرل منسٹر سید عباس صالحی، منسٹر آف فارن افئیرز سید عباس عراقچی، منسٹر آف کلچرل ہیریٹیج، ٹورزم اینڈ ہینڈی کرافٹ سید رضا صالحی اور مختلف ممالک کے سفیروں، فنکاروں اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
تصویراسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے کی حمایت میں تھران کے آزادی ٹاور پر اسپیشل لائٹنگ افیکٹ
صیہونی حکومت کے لاتعداد جر ائم کے جواب میں IRGC کے ڈرون اور میزائل حملے کی خوشی میں، اتوار کی شام (14 اپریل 2024) کو تھران کے آزادی ٹاور پر3D لائٹنگ کی گئی۔
-
پاکستانتہران کا آزادی ٹاور ایران و پاکستان کے پرچم کے رنگ میں
اسلام آباد-ارنا- یوم پاکستان اور ایران و پاکستان کے درمیان تعلقات کے آغاز کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کا آزادی ٹاور اسلامی جمہوریہ ایران و پاکستان کے رنگ میں نظر آیا۔
-
تصویرہفتے صحت کی ویڈیو میپنگ
قومی ہفتے صحت کے آخری دن جمعہ کی شام آزادی ٹاور پر سہ جہتی لائٹنگ کی گئی جس کا مقصد ہیلتھ ویک کے اعزاز اور طبی عملے کو سراہنا تھا۔