آرٹیفیشل انٹیلیجنس
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس پلیٹ فارم کے ابتدائی ورژن کی رونمائی
تہران (ارنا) ایران کے پہلے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس پلیٹ فارم کے ابتدائی ورژن کی تقریب رونمائیسائنس و ٹیکنالوجی کے نائب صدر اور یونیورسٹی پروفیسرز کے ایک گروپ کی موجودگی میں کی گئی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیمصنوعی ذہانت، عالمی سطح پر حکومتی تیاری کے انڈکس میں ایران کی بہتر پوزیشن
تہران (ارنا) سال 2024 میں مصنوعی ذہانت کے لیے عالمی حکومتی تیاری کا انڈکس شائع کیا گیا ہے، جس میں ایران 2023 کے مقابلے میں 3 پوائنٹ اوپر (88.43 کے مجموعی اسکور کے ساتھ) دنیا میں 91 ویں نمبر پر ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیتہران یونیورسٹی کے محققین نے تیز رفتار چپ ڈیزائننگ کے لیے سافٹ ویئر تیار کرلیا
تہران (IRNA) تہران یونیورسٹی کے محققین نے نیا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو انٹرنیٹ آف تھنگز سے منسلک آلات کے لیے اپنی مرضی کے ایسے چپ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو تیز رفتاری کام کرتے ہیں اور بجلی کی بچت کرتے ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجینیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری قائم کی جائے گی
تہران (ارنا) آرٹیفیشل انٹیلی جنس، لیزر اور کوانٹم ہیڈ کوارٹر کے سیکرٹری نے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری کے قیام کا اعلان کیا اور کہا کہ اس لیبارٹری کا خاص کام توانائی کے عدم توازن، فضائی آلودگی اور لوگوں کی روزمرہ زندگی سے متعلق مسائل کے کا حل ڈھونڈنا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی محققین کا کارنامہ، مصنوعی ذہانت پر مبنی امیج سرچ پلیٹ فارم بنانے میں کامیاب
تہران - IRNA – صنعتی شریف یونیورسٹی کے گریجویٹس نے جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے امیج سرچ پلیٹ فارم تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔