آذربائیجان اور آرمینیا
-
آرمینیا کے قومی سلامتی کے مشیر اور آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی صدر ایران سے ملاقات
سیاستایران قفقاز کے علاقے میں جیوپولیٹیکل تبدیلیوں کو قبول نہیں کرے، سید ابراہیم رئیسی
تہران( ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران خطے میں جیو پولیٹکل تبدیلیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
سیاستآذربائیجان اور آرمینیا کی سیاسی مرضی قفقاز کے علاقے میں تنازعات کو حل کرنے میں معاون ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکرات شروع کرنے، علاقائی فریم ورک کے استعمال اور پڑوسی ممالک کی طرف سے مشترکہ کوششیں کرنے کی سیاسی خواہش، قفقاز کے علاقے میں اختلافات کے حل میں معاون ثابت ہو گی۔
-
سیاستایران اور آرمینیا کی سرحد کو بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھا جانا چاہیے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران آرمینیا سرحد کو ایک تاریخی مواصلاتی راستہ سمجھتا ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جانی چاہیے۔