آبنائے باب المندب
-
عالم اسلامیمن کے ساحلوں کے قریب ایک اور سیکوریٹی واقعہ
تہران - ارنا - برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آرگنائزیشن نے یمن کے ساحل پر ایک نئے سیکوریٹی واقعے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج: اسرائیلی کمپنیوں کے حصص کی فروخت کا فوجی کارروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
تہران (IRNA) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے حصص کی دوسری کمپنیوں یا فریقوں کو منتقلی کا ان کمپنیوں یا بحری جہازوں کے خلاف یمن کے تعزیری اقدامات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت میں یمنی فوج کا آپریشن
تہران(ارنا) یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام اور مجاہدین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اور اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مزید دو آپریشن شروع کیے ہیں۔
-
عالم اسلامیمن کے ساحلوں کے قریب ایک اور بحری جہاز کے قریب دھماکے
تہران - ارنا - خبر رساں ذرائع نے جمعہ کی صبح یمن کے مغرب میں ایک نئے سمندری حادثے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے امریکی جہاز پر حملے کی تصدیق کر دی
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ ساری نے منگل کی صبح کہا کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامسینٹکام کا یمنی ڈرون حملے کا اعتراف
تہران (ارنا) امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹر (سینٹکام) نے آج یمنی فورسز کی جانب سے ایک بڑے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامباب المندب اسرائيل کے لئے غیر محفوظ ہونے سے 67 سے 200 فیصد کا خرچ بڑھا ہے، صیہونی ماہرین کی رائے
تہران-ارنا-صیہونی حکومت کی وزارت خزانہ کے سینئیر ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر اور باب المندب کے بجائے جنوبی افریقہ کے راستے سے اسرائيل پہنچنے والے بحری جہازوں کا خرچہ کئي گنا بڑھ گيا ہے۔
-
عالم اسلاممحمد علی الحوثی کا یورپی ممالک کو انتباہ: آگ سے مت کھیلیں
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے منگل کی صبح بحیرہ احمر میں یورپی یونین کے بحری مشن کے آغاز کے جواب میں ان ممالک کو آگ سے نہ کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکی جنگی جہاز پر براہ راست حملہ کیا ہے، یمنی فوج کا اعلان
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعرات کی صبح ایک بیان میں اعلان کیا کہ ایک امریکی جنگی جہاز ہمارے میزائل سے براہ راست نشانہ بنا۔
-
عالم اسلاماسرائیل اور اس کے بحری جہازوں پر حملے جاری رہیں گے، یمن کا اعلان
صنعا(ارنا) یمن نے بحیرہ احمر اور مقبوضہ علاقوں(اسرائیل) میں صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج کی کارروائیوں کے جاری رکھے جانے پر زور دیا ہے۔