آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنز
-
سیاستایران طے شدہ تکنیکی فریم ورک کے اندر ایجنسی کے ساتھ تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے رافائل گروسی کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران اب بھی طے شدہ تکنیکی فریم ورک کے اندر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی مسلسل مشاورت
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے بورڈ آف گورنرز کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ مشاورت کے تسلسل میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری ایران کے جوابی اقدامات کا باعث ہوگی۔
-
آئی اے ای اے میں یورپی ٹرائیکا کی قرارداد پر ایران کا ردعمل
سیاستسیاسی دباؤ قبول نہیں، ایران اپنے مسلمہ حقوق سے ذرہ برابر پیچھے نہیں ہٹھے گا
تہران(ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی تازہ قرار داد کو غیر تعمیری قرار دیتے کہا ہے کہ تہران سیاسی دباؤ کی وجہ سے اپنے مسلمہ حقوق سے ذرا برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
سیاستایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران روس اور چین کا مشترکہ موقف سامنے آگیا
لندن (ارنا) ایران، چین اور روس نےمغربی ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاسی عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایٹمی معاہدے پر دوبارہ علمدرآمد کے لیے لازمی اقدامات عمل میں لائیں۔
-
سیاستایران کے جوہری وعدوں میں کمی کی وجہ جوہری معاہدے سے متعلق مغرب کی غیر ذمہ داری ہے: روسی مندوب
لندن۔ ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب اور نمائندے نے کہا کہ بورڈ آف گورنز میں ایران کیخلاف حالیہ قرارداد کی منظوری پر ایران کا رد عمل؛ جوہری معاہدے سے متعلق مغرب کی غیر ذمہ داری سے تعلق رکھتا ہے۔
-
سیاستایران نے 60 فیصد کی افزودگی کیساتھ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کردیا
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنز میں ملک کیخلاف حالیہ قرارداد کی منظوری کے رد عمل میں 60 فیصد کی افزودگی کیساتھ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کردیا۔
-
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ:
سیاستایران مخالف قرارداد پر منہ ٹور جواب دیں گے
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ جیسا کہ کہا گیا تھا اسلامی جمہوریہ ایران اپنے مخالف قرارداد کی منظوری پر منہ ٹور جواب دے گا۔
-
سیاستٹرائیکا اور امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کے متن پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہے: روسی مندوب
لندن۔ ارنا- بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں سینئر روسی سفارت کار نے کہا کہ ٹرائیکا اور امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف پیش کردہ قرارداد کے متن پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہے لیکن اس پر ووٹنگ ناگزیر ہے۔