تہران-ارنا- عالمی مالیاتی فنڈ نے بتایا ہے کہ سن 2023 میں ایران کے غیر ملکی قرضے میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے اور ایران و الجزائر پر مشرق وسطی اور وسط ایشیا میں سب سے کم قرضہ ہے۔
تہران/ ارنا، عالمی مالیاتی فنڈ نے سن 2023 کے سلسلے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران کی معیشت نے اس سال 5/4 فیصد ترقی کی ہے۔