تہران - ارنا - "رہبر انقلاب اسلامی نے " قومی میڈیا میں تبدیلی کا مستقبل" عنوان کے تحت منعقد اجلاس کے لئے ایک پیغام میں، دنیا کی موجودہ کشمکش میں میڈیا کے بے مثال کردار پر زور دیتے ہوئے، کہا ہے کہ میڈیا کے اہم میدان میں، ہممیں اپنی باریک بینی، جدو جہد اور نئی سوچ کو دوگنا بڑھانا چاہیے۔