آئرن ڈوم سسٹم
-
عالم اسلامصہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف
تہران(IRNA) چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
دنیامجدل شمس میں دھماکہ اسرائیل کے ڈیفنس میزائل سے ہوا، عینی شاہدین
تہران (ارنا) مقبوضہ گولان میں واقع قصبے مجدل شمس میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بیان میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں اور اس قصبے کے مکینوں کا بھی کہنا ہے کہ وہ حکومتی بیانیے کو قبول نہیں کرتے۔
-
دنیاحزب اللہ کے میزائلوں کے خلاف آئرن ڈوم کی ناکامی / اسرائیل غزہ کی دلدل میں بری طرح پھنس چکا ہے
تہران (ارنا) صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی دلدل میں پھنس گئی ہے اور آئرن ڈوم کا ڈیفنس سسٹم شمالی و جنوبی مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں محاذ جنگ پر حزب اللہ کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے.
-
عالم اسلامصیہونی حکومت 2 آئرن ڈوم امریکہ سے کرائے پر لے رہی ہے!
تہران-ارنا- امریکہ کے ایک فوجی عہدیدار نے بتایا ہے کہ پنٹاگون نے دو آئرن ڈوم سسٹم 11 مہینے کے لئے اسرائيل کو کرائے پر دیا ہے۔
-
سیاستاسرائیل کی انٹیلی جنس سروس یوکرین کیساتھ تعاون کر رہی ہے: ہاریٹز
تہران، ارنا - اسرائیلی اخبار 'ہاریٹز' نے جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس سروس یوکرین کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔