'شیخ حسینہ واجد'
-
دنیاشیخ حسینہ کے بعد امریکہ بنگلہ دیش کے استحصال کے در پے
تہران - ارنا - سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ہندوستان فرار ہونے کے بعد امریکہ یونس حکومت کے ساتھ اقتصادی مذاکرات کرنے کے لیے ایک وفد ڈھاکہ بھیجے گا۔
-
عالم اسلاممیری حکومت گرانے میں امریکہ کا ہاتھ ہے، شیخ حسینہ
تہران( ارنا) بنگلہ دیش کی مفرور اور مستعفی وزیر اعظم "شیخ حسینہ" نے کہا ہے کہ امریکہ نے ان کی حکومت کے خاتمے میں کردار ادا کیا کیونکہ اس نے اپنے ملک کے جنوب میں واقع جزیرہ سینٹ مارٹن کو واشنگٹن کو دینے سے انکار کردیا تھا۔
-
سیاستایران، بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عالم اسلامبنگلہ دیش کی پارلیمنٹ توڑ دی گئی
تہران (ارنا) بنگلہ دیش میں خونریز مظاہروں اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے فرار کے بعد صدارتی دفتر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔
-
عالم اسلامبنگلہ دیش میں بدامنی، عبوری حکومت کی تشکیل میں نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس کو شامل کرنے کی کوششیں
تہران (ارنا) بنگلہ دیشی مظاہرین، جن کے گزشتہ ہفتوں میں ہونے والے خونریز مظاہروں کی وجہ سے وزیر اعظم کو مستعفی ہونا پڑا، چاہتے ہیں کہ نوبل امن انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کریں۔