کھیل
-
عالمی جوڈو مقابلوں میں ایرانی کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے جوڈو کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایرانی نابینا خاتون ایشیائی شطرنج مقابلوں میں رنر اپ رہی
تہران، ارنا – ایرانی نابینا خاتون کھیلاڑی نے ایشیائی شطرنج مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی.
-
ایران کی معاونت سے پاکستان میں روائتی کھیل ورزش زورخانہ ای کو فروغ دیا جائے گا
تہران، ارنا – پاکستانی کوچ نے کہا ہے کہ ایران کی معاونت سے پاکستان میں روائتی کھیل ورزش زورخانہ ای کو فروغ دیا جائے گا.
-
ایرانی خواتین کی ٹیم کی ایشین کلائمبنگ مقابلوں میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی ٹیم نے ایشین کلائمبنگ مقابلوں میں ایک اور طلائی تمغہ جیت لیا.
-
ایران کی بچوں کے عالمی کشتی مقابلوں میں فتح
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے بچوں کے عالمی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی.
-
ایرانی ویٹ لفٹرز قطر کے عالمی مقابلوں میں شریک ہوں گے
تہران، ارنا – پانچ ایرانی ویٹ لفٹر قطری دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں شریک ہوں گے۔
-
عالمی جمناسٹکس مقابلوں میں حجاب کیساتھ ایرانی خواتین کو شرکت کی اجازت
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں پردہ دار خواتین کو ایکروبیٹک جمناسٹکس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے لائسنس پیش کیا گیا۔
-
ایرانی، مشرق وسطی کے بہترین پہلوان ہیں: ارمینیائی کوچ
قزوین، ارنا - ارمینیا کی قومی کشتی ٹیم کے قائم مقام کوچ کا کہنا ہے کہ ایران میں مختلف کیٹگریز کے بہترین پہلوان موجود ہیں اور یہاں ہونے والے مقابلوں میں شرکت سے غیرملکی پہلوانوں کو بہت کچھ سکھنے کو ملتا ہے.
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا.
-
عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کی ایران کی کارکردگی کی تعریف
تہران، ارنا - عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کے سربراہ 'رزی تایزمان'نے گذشتہ چند سالوں میں ایرانی جمناسٹکس فیڈریشن کی کارکردگی کی تعریف کی۔