سیاسی
-
علاقائی مسائل کا پُرامن طریقوں اور تعلقات کے فروغ سے حل کیا جائے: ظریف
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، ہرمز امن منصوبے کی تجویز کے ذریعے، خطی ممالک کے درمیان یکجہتی، باہمی مفاہمت، پُرامن اور دوستانہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ایک طرح کی بین الاقوامی آمریت ہیں: ملائشیائی وزیر اعظم
تہران، ارنا- ملائیشیا کے وزیراعظم نے ایران کیخلاف لگائے ہوئے امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی پابندیاں اندورنی آمریت سے بھی بدتر ہیں اور اسے کسی طرح کی بین الاقوامی آمریت سمجھا جاتا ہے۔
-
ایران کے نئے سفیر کی افغان صدر سے ملاقات، اسناد تقرری پیش
کابل، ارنا- افغانستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر "بہادر امینیان" نے افغان صدر "اشرف غنی" کیساتھ ایک ملاقات میں اپنی اسناد تقرری پیش کیں۔
-
ظریف نے ہرمز امن منصوبے کے مقاصد پر روشنی ڈالی
تہران، ارنا- قطر کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرلز اور اعلی مقامات کیساتھ ایک ملاقات میں ایرانی تجویز کردہ ہرمز امن ممنصوبے کے مقاصد پر روشنی ڈالی۔
-
ظریف اور قطری وزیر اعظم کا باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے قطری وزیر اعظم کے ساتھ ایک ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا.
-
ایرانی قائد کے حکم پر تقریب مذاہب اسلامی کے فورم کے سیکریٹری جنرل کی تعیناتی
تہران، ارنا - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عالمی فورم برائے تقریب مذاہب اسلامی کے نئے سیکریٹری جنرل کو تعینات کردیا.
-
"بشیر امن اور دوستی" درخت ایرانی امن نظریے کو دنیا کو متعارف کرواتا ہے
تبریز، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہر تبریز میں "بشیر امن اور دوستی" ہنری درخت ہمارے ملک کے امن نظریے کو دنیا کو متعارف کرواتا ہے.
-
ایران اور عمان کے تعلقات مضبوط اور گہرے ہیں: عمان کے ڈپٹی اسپیکر
تہران، ارنا – عمان کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ایران اور عمان کی حکومتوں، پارلیمنٹوں اور کاروباری عہدیداروں کے مابین تعلقات گہرے اور مضبوط ہیں۔
-
ایران اور قطر کا باہمی تعلقات کے فروغ پر زور
تہران، ارنا – ایرانی اور قطری اسپیکروں نے آج بروز اتوار ترکی میں منعقدہ ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کے 12ویں اجلاس کے موقع پر باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا.
-
ایرانی کا ایشیائی پارلیمانی اسمبلی میں کثیرالجہتی تعاون کے فروغ کا مطالبہ
تہران، ارنا- ایرانی اسپیکر نے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے رکن ممالک سے" کثیر الجہتی کے فروغ اور تحفظ کیلئے ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے رکن ممالک کے درمیان تعاون" سے متعلق ایرانی پیش کردہ قراراد کے مسودے کی منظوری کا مطالبہ کیا۔